top of page

About

Dar-ul-Uloom Arabia Siraj-ul-Uloom

دارلعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی مسجد وخانقاہ صدیقیہ ہاشمیہ کی علاقہ بھر میں دینی خدمات آپ

حضرات پر روز روشن عیاں ہیں اس گلشن کی آبیاری اور سیرابی میں آپ بھی شریک ہیں قرآن و سنت اور اسلامی تعلیمات کا یہ سلسلہ یقیناََآپ کیلئے صدقہ جاریہ ہے پہلے کی نسبت چونکہ دارلعلوم ہذاحضرت مولانا قاری عتیق الر حمن الہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کی توجہھات کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن تھا۔آب تشنگان علوم نبوت کی کثرت اور محدود وسائل کی وجہ سے ادارہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔طلباء کی ضروریات مثلاََ قیام و طعام مدرسین کی تنخواھیں پوری کرنا از حد مشکل یہ محض آپ حضرات کی توجہات کے مرہون منت ہے ۔اور آپ کے دیئے ہوئے عطیات ،زکوۃ ،صدقات اور چرمائے قربانی کی مدات میں پورے ہوتیے ہیں  ۔آپ کی سعی علوم نبویﷺکی تدریس و تعلیم ،دعوت الی اللہ کی صورت میں قیامت تک جاری و ساری رہے گی ۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہواجرکم علی اللہ

قاری سیّد ضیاءالرحمن الہاشمی 

خادم دارلعلوم 

Prayer Hours

Fajr - 5:03 am

Sunrise - 7:02 am

Dhuhr - 1:29 pm

Asr - 5:34 pm

Maghrib - 7:11 pm

Isha'a - 9:34 pm

bottom of page